اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان عید الفطر کے موقع پر جنگ بندی سے متعلق طالبان اور افغانستان حکومت کے اعلانات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے اپنے افغان بھائیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک پرامن ، مستحکم اور خوشحال افغانستان کی دعا کرتے ہیں،پاکستان …
پاکستان کا عید کے موقع پر جنگ بندی سے متعلق طالبان اور افغانستان حکومت کے اعلانات کا خیرمقدم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان عید الفطر کے موقع پر جنگ بندی سے متعلق طالبان اور افغانستان حکومت کے اعلانات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے اپنے افغان بھائیوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک پرامن ، مستحکم اور خوشحال افغانستان کی دعا کرتے ہیں،پاکستان عید الفطر کے موقع پر جنگ بندی سے متعلق طالبان اور افغانستان حکومت کے اعلانات کا بھرپور خیرمقدم کرتا ہے۔








