اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئےان ٹیموں کے لئے فرنچائز کے حصول کے لئے درخواستیں طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق اس وقت پی ایس ایل میں کل 6 ٹیمیں شریک ہیں،ان میں اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہور قلندرز،کراچی کنگز،پشاور زلمی،ملتان سلطان، کوئٹہ گلیڈیئٹرز شامل ہیں جب کہ اب دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ …
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کا فیصلہ، فرنچائز کے حصول کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

مزید خبریں
اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئےان ٹیموں کے لئے فرنچائز کے حصول کے لئے درخواستیں طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق اس وقت پی ایس ایل میں کل 6 ٹیمیں شریک ہیں،ان میں اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہور قلندرز،کراچی کنگز،پشاور زلمی،ملتان سلطان، کوئٹہ گلیڈیئٹرز شامل ہیں جب کہ اب دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائز ٹیم رائٹس کے حصول کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں،ان فرنچائز رائٹس کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔








