پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد لاہور کے لئے روانہ

136
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے

کراچی۔ 03 ستمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اتوار کو یہاں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی جہاں سے وہ بذریعہ چارٹرڈ طیارے لاہور کے لئے روانہ ہوگی، پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔