24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز نے ویسٹ انڈیز کے...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کر لیا

- Advertisement -

ٹرینیڈاڈ۔8اگست (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کر لیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو ان کی ڈیبیو کیپ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے دی۔ اس موقع پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے حسن نواز کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ حسن نواز کی شمولیت پاکستانی ٹیم کے نوجوان ٹیلنٹ پر اعتماد کا اظہار ہے اور کرکٹ شائقین ان سے بہترین کارکردگی کی امید رکھتے ہیں۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں