پاکستان کی تین رکنی ٹیم انگولا میں ہونے والے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی

پاکستان کی تین رکنی ٹیم انگولا میں ہونے والے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی

لاہور۔14ستمبر (اے پی پی):پاکستان کی مکسڈ مارشل آرٹس کی تین رکنی ٹیم انگولا میں ہونے والے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ ترجمان کے مطابق ٹیم میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔

ورلڈ کپ سترہ سے اکیس ستمبر تک منعقد ہو گا۔ کھلاڑیوں نے ایونٹ میں بہترین کارکردگی کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

مزید خبریں