اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں شہری املاک اور قیمتی جانوں کو نقصان پہنچا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، …
پاکستان کی جزان میں حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سعودی عرب کے علاقے جزان میں حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں شہری املاک اور قیمتی جانوں کو نقصان پہنچا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو درپیش کسی بھی خطرے کی صورت میں برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔








