اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے مالدیپ کی حکومت اور عوام کو 55 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور وزیر خارجہ عبد اللہ شاہد کے نام ایک ٹویٹر تہنیتی پیغام میں آزادی کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر مالدیپ کی حکومت اور عوام کو نیک خواہشات کا اظہارہے …
پاکستان کی مالدیپ کی حکومت اور عوام کو 55 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے مالدیپ کی حکومت اور عوام کو 55 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور وزیر خارجہ عبد اللہ شاہد کے نام ایک ٹویٹر تہنیتی پیغام میں آزادی کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر مالدیپ کی حکومت اور عوام کو نیک خواہشات کا اظہارہے اور کہا ہے کہ ہم دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور کثیر الجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔








