پاکستان کےعوام سے مسترد شدہ گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز کو چکمہ نہیں دے سکتے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کےعوام سے مسترد شدہ گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز کو چکمہ نہیں دے سکتے، سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے جی بی کو ترقی نہیں دے سکتے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ن لیگ کی بھی کرپشن کی نئی فرنچائز قائم …

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کےعوام سے مسترد شدہ گلگت بلتستان کے باشعور ووٹرز کو چکمہ نہیں دے سکتے، سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے جی بی کو ترقی نہیں دے سکتے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ن لیگ کی بھی کرپشن کی نئی فرنچائز قائم نہیں ہونے دیں گے۔