پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا تھینک ٹینک کے زیراہمتام مذاکرے سے خطاب

واشنگٹن۔ 20 جون (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کیلئے کسی بھی طریقہ کار(میکنزم) کیلئے تیارہے،افغانستان کی جانب سے ہرمعاملے میں پاکستان کو مورد الزام ٹہرانے کا رحجان ختم ہونا چاہئیے، دونوں ممالک کو دہشت گردی کی صورت میں مشترکہ دشمن کو شکست دینے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہئے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں تھینک ٹینک انڈس …

واشنگٹن۔ 20 جون (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کیلئے کسی بھی طریقہ کار(میکنزم) کیلئے تیارہے،افغانستان کی جانب سے ہرمعاملے میں پاکستان کو مورد الزام ٹہرانے کا رحجان ختم ہونا چاہئیے، دونوں ممالک کو دہشت گردی کی صورت میں مشترکہ دشمن کو شکست دینے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہئے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں تھینک ٹینک انڈس کے زیراہتمام مذاکرے سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان اورپورے خطے میں امن کے قیام کا خواہاں ہے اورہم امن کویقینی بنانے کے کسی بھی میکنزم کیلئے تیارہے۔

Leave a Reply