اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پاکستان کے محمدآصف نےآئی بی ایس ایف مینزورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
دوحہ قطر میں کھیلے گئےفائنل میں پاکستان کےمحمد آصف نے قبرص کے مشیل جوگریو کو 3-5 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ایونٹ کا فائنل کل بدھ کو دوپہر 12 بجے پاکستان کےمحمد آصف اور ایران کے علی گھرہ گوزلو کے درمیان کھیلا جائے گا ۔