اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ منگل کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ سیمی فائنل آج منگل کی رات 9 بجے کھیلا …
پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
منگل کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔
سیمی فائنل آج منگل کی رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔ماسٹر ورلڈ چیمپئن شپ کا آغاز بھی ہوا جس میں پاکستان کےمحمد آصف نے افغانستان کے احمد رسولی کو 0-3 سے شکست دی۔








