اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزرات ہاﺅسنگ و ورکس کے ذیلی ادارے پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 منصوبوں کو مکمل کرکے 2188 اپارٹمنٹس تعمیر کرچکی ہے۔پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق سیکٹر جی 7/2 میںبی ٹائپ کے 208 اپارٹمنٹس، سیکٹر جی 8/4میں بی ٹائپ کے 152اپارٹمنٹس،سیکٹر جی 11/4میں بی ٹائپ کے 152اپارٹمنٹس، سیکٹر جی 11/4میں ڈی ٹائپ کے 272 اپارٹمنٹس، سیکٹر …
پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے اسلام آباد میں 8 منصوبے مکمل، 2188 اپارٹمنٹس تعمیر کئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزرات ہاﺅسنگ و ورکس کے ذیلی ادارے پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 منصوبوں کو مکمل کرکے 2188 اپارٹمنٹس تعمیر کرچکی ہے۔پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق سیکٹر جی 7/2 میںبی ٹائپ کے 208 اپارٹمنٹس، سیکٹر جی 8/4میں بی ٹائپ کے 152اپارٹمنٹس،سیکٹر جی 11/4میں بی ٹائپ کے 152اپارٹمنٹس، سیکٹر جی 11/4میں ڈی ٹائپ کے 272 اپارٹمنٹس، سیکٹر جی 13/3میںسی ٹائپ کے 208 اپارٹمنٹس، سیکٹر آئی11/4 میں سی ٹائپ کے 252 اپارٹمنٹس جبکہ سیکٹر آئی 11/4میں ڈی ٹائپ کے 408 اپارٹمنٹس تعمیر کرچکی ہے۔








