اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور انڈونیشیا کی دوطرفہ تجارت میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے، اس وقت دونوں ممالک کی باہمی تجارت کا حجم 2.1 ارب ڈالر سالانہ ہے۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر کے سابق چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے صدر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کی دوطرفہ تجارت کے …
پاک انڈونیشیا دوطرفہ تجارت میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے، احمد جواد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور انڈونیشیا کی دوطرفہ تجارت میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے، اس وقت دونوں ممالک کی باہمی تجارت کا حجم 2.1 ارب ڈالر سالانہ ہے۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر کے سابق چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے صدر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کی دوطرفہ تجارت کے فروغ میں مدد ملے گی۔







