پاک بحریہ کے جہاز اصلت کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ ، بحریہ کے وفد کی رائل سعودی نیول فورسز کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں

اسلام آباد ۔یکم ستمبر(اے پی پی)پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ کیا،پاک بحریہ کے وفد نے رائل سعودی نیول فورسز کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کیں۔