اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفدکی ملاقات