پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیو ی وار کالج لاہور میں کورس کے شرکاءاور فیکلٹی ممبران سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے بے پناہ سمندری وسائل جڑے ہیں جن سے ہمیں من حیث القوم استفادہ کرنے کی ضرورت ہے‘پاک بحریہ انفرادی طور پر اور دیگر عالمی افواج کے ساتھ مل کر ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ‘ پاک بحریہ عالمی بحری تجارتی راستوں کو عالمی اتحاد …

اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے بے پناہ سمندری وسائل جڑے ہیں جن سے ہمیں من حیث القوم استفادہ کرنے کی ضرورت ہے‘پاک بحریہ انفرادی طور پر اور دیگر عالمی افواج کے ساتھ مل کر ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ‘ پاک بحریہ عالمی بحری تجارتی راستوں کو عالمی اتحاد کے ساتھ ساتھ ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پیٹرول کے ذریعے سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ وہ جمعہ کو پاکستان نیو ی وار کالج لاہور میں کورس کے شرکاءاور فیکلٹی ممبران سے خطاب کر رہے تھے ۔

Leave a Reply