پاک فوج کے افسران، سپاہیوں، سیاسی رہنماﺅں، سول اور پولیس اہکاروں کی تصاویر سے سجی ٹرین بوگیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی)پاک فوج کے افسران، سپاہیوں، سیاسی رہنماﺅں، سول اور پولیس مین جنہوں نے اپنی زندگیاں وطن پر قربان کیں، کی تصاویر سے سجی ٹرین بوگیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ٹرین یوم دفاع کے موقع پر سجائی گئی۔ ہزاروں افراد نے یہ ویڈیو دیکھی۔ ٹرین کی بوگیوں پر مقتولہ بے نظیر بھٹو، چوہدری اسلم، اعتزاز حسن، طاہرہ قاضی اور 1948ئ، 1965ئ، …

اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی)پاک فوج کے افسران، سپاہیوں، سیاسی رہنماﺅں، سول اور پولیس مین جنہوں نے اپنی زندگیاں وطن پر قربان کیں، کی تصاویر سے سجی ٹرین بوگیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ٹرین یوم دفاع کے موقع پر سجائی گئی۔ ہزاروں افراد نے یہ ویڈیو دیکھی۔ ٹرین کی بوگیوں پر مقتولہ بے نظیر بھٹو، چوہدری اسلم، اعتزاز حسن، طاہرہ قاضی اور 1948ئ، 1965ئ، 1971ءاور کارگل جنگ میں شہید ہونے والے فوج کے افسران اور سپاہیوں کی تصاویر لگائی گئیں۔

مزید خبریں