پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک کی ملاقات ، دفاع اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت

راولپنڈی۔ 27 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک نے ملاقات کی جس میں دفاع اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے امن کیلئے پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ داخلی سلامتی کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

مزید خبریں