پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قومی سائنسدان ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جوہری سائنسدان اشفاق احمد کی خدمات قابل تعریف ہیں ۔آرمی چیف نے مرحوم کے اہلخانہ سے اشفاق احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور …

راولپنڈی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف قومی سائنسدان ڈاکٹر اشفاق احمد کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جوہری سائنسدان اشفاق احمد کی خدمات قابل تعریف ہیں ۔آرمی چیف نے مرحوم کے اہلخانہ سے اشفاق احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ۔