راولپنڈی ۔ 11 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزربائیجان کے سفیر علی زادہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی کی ہے ۔آزربائیجان کے سفیر علی زادہ نے علاقائی امن و استحکام کے …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزربائیجان کے سفیر کی ملاقات کی، باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزربائیجان کے سفیر علی زادہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی کی ہے ۔آزربائیجان کے سفیر علی زادہ نے علاقائی امن و استحکام کے لئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی اورکہا کہ ہمارا ملک خطے کی خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے ۔








