پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات
علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان نے علاقائی امن اور سلامتی کے لئے مخلصانہ کاوشیں کی ہیں۔ مہمان شخصیت نے علاقائی تنازعات کی روک تھام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔