راولپنڈی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل فیض حمید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
پاک فوج کے میجر جنرل سحر شمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل فیض حمید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

مزید خبریں