پاک چین بزنس کونسل کے نمائندے ما جیان کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات سے وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکـچین بزنس کونسل کے نمائندے ما جیان نے بدھ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ماجیان نے چینی حکومت کی جانب سے عطیہ کئے گئے 25000 ماسک ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حوالے کئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ماسک دینے پر چینی وفد …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکـچین بزنس کونسل کے نمائندے ما جیان نے بدھ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ماجیان نے چینی حکومت کی جانب سے عطیہ کئے گئے 25000 ماسک ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حوالے کئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ماسک دینے پر چینی وفد کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں