35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپریوں کی کہانیوں پر مشتمل کتاب62 , 500 ڈالر میں نیلام

پریوں کی کہانیوں پر مشتمل کتاب62 , 500 ڈالر میں نیلام

- Advertisement -

نیو یارک ۔ 6 مئی (اے پی پی) جرمن نژاد مصنفہ این فرینک کی کتاب گرمز فیئری ٹیلز کو نیویارک میں نیلام کیا گیا۔ یہ کتاب 62,500 امریکی ڈالر میں فروخت ہوئی جو اس کتاب کی متوقع قیمت سے دوگنا ہے۔ 1925میں شائع ہونے والے اس ایڈیشن میں این فرینک کی کی مقبول کہانیاں ، سنو وائٹ اور ہینسل اینڈ گریٹل بھی شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3748

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں