پشاور۔ 26 جنوری (اے پی پی):پشاورکے علاقہ کوہاٹ روذ پر کے ڈی ایف ہوٹل کے اوپر والی منزل میں لگی آگ پر ریسکیو 1122کی ا مدادی ٹیم نے قابو پالیا ہے۔
ترجمان ریسکیو 1122 پشاور مطابق اطلاع ملتے ہی 3 فائر ویکلز, ایمبولینس اور 10 ریسکیو اہلکارپر مشتمل امدادی ٹیم جائے وقوعہ پہنچ کر30 منٹ کے اندآگ پر قابو پالیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔