23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور، سینئر صحافی اور اے پی پی پشاور کے بیورو چیف فخر...

پشاور، سینئر صحافی اور اے پی پی پشاور کے بیورو چیف فخر عالم کی والدہ بپی نوشہرہ میں سپرد خاک

- Advertisement -

پشاور۔ 06 ستمبر (اے پی پی):سینئر صحافی اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) پشاور کے بیورو چیف فخر عالم کی والدہ وفات پاگئیں. مرحومہ کی نماز جنازہ بدھ کی شام 6 بجے ادا کی گئی اور بعد ازاں آبائی گاؤں میاں اسحاق ڈھیری، بپی نوشہرہ میں سپرد خاک کی گئیں.

ایم ڈی اے پی پی محمد عاصم، اے پی پی کے ملازمین اور صحافی برادری نے فخر عالم سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے.

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387676

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں