پشاور،9 اور 10 محرم الحرام کو بی آر ٹی سروس بند رہے گی

181
BRT Service

پشاور۔ 15 جولائی (اے پی پی):پشاور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو بی آر ٹی سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق دو روز بی آر ٹی سروس کی مرکزی راہداری سمیت فیڈر روٹس پر بھی سروس بند رہے گی،اسی طرح جمعرات 11 محرم الحرام سے سروس دوبارہ معمول کے مطابق چلے گی۔