اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) ہسپتال کی 3 ایمبولینسز، ڈاکٹرز اور اسٹاف پرمشتمل 12 رکنی ٹیم میرپورروانہ ہو گئی۔ پمز کی انتظامیہ کے مطابق ٹیم ادویات و طبی سامان لے کر گئی ہے۔ میڈیکل ٹیم میں نیورولوجی، جزل سرجن، آرتھو پیڈک کے شعبہ کے ڈاکٹرز شامل ہیں۔
پمز کی 3 ایمبولینسز، ڈاکٹرز اور اسٹاف پرمشتمل 12 رکنی ٹیم میرپورروانہ

مزید خبریں