اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔67 گوجرانوالہ IXسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اختر علی خان 39 ہزار 320 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری علی وکیل خان 32 ہزار 751 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔