پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 260 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار صائمہ کنول 54ہزار980 ووٹ لے کر کامیاب

102
Muhammad Hanif
Muhammad Hanif

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 260 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار صائمہ کنول 54ہزار980 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار مخدوم ہاشم جوان بخت 20 ہزار824 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 46.05فیصد رہی۔