لاہور۔26جنوری (اے پی پی):آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈز کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پولیس فورس کو ہمہ وقت الرٹ، منظم اور فٹ رکھنا ہے۔ جنرل پریڈ کے دوران سینئر پولیس افسران نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ میں شریک دستوں نے سلامی پیش کی۔ پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس، مجاہد …
پنجاب بھر میں پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد

مزید خبریں
لاہور۔26جنوری (اے پی پی):آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈز کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پولیس فورس کو ہمہ وقت الرٹ، منظم اور فٹ رکھنا ہے۔ جنرل پریڈ کے دوران سینئر پولیس افسران نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ میں شریک دستوں نے سلامی پیش کی۔ پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس، مجاہد اسکواڈ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ، لیڈیز پولیس، او سی یو، انویسٹی گیشن ونگ اور آپریشن ونگ سمیت مختلف تھانہ جات کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔







