پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان کا علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان کا علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی کے کھلاڑی علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

مزید خبریں