پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے پولنگ شروع ہو گئی

108

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے پولنگ جمعرات کی صبح9 بجے شروع ہو گئی،انتخابات میں دس میونسپل کارپوریشنز میں سے پانچ میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلامقابلہ منتخب، پنجاب بھرمیں 224 نشستوں میں سے 64 بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں