لاہور۔19فروری (اے پی پی):پنجاب پولیس نے رواں سال کے دوران555 گینگز کے1299 کارندوں کو گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے29 کروڑ 47 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔ ملزمان کے قبضہ سے20 کروڑ40 لاکھ نقدی،25 گاڑیاں، 364 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی۔77 تولے سونا، 181 مویشی،623 موبائل فونز بھی برآمد ہوئے۔ ملزمان کے قبضے سے117 کلاشنکوف،211 رائفلز،3494 پسٹلز برآمد، ترجمان نے بتایا کہ275 بندوقیں،76 …
پنجاب پولیس نے رواں سال کے دوران555 گینگز کے1299 کارندوں کو گرفتار کیا، ترجمان

مزید خبریں
لاہور۔19فروری (اے پی پی):پنجاب پولیس نے رواں سال کے دوران555 گینگز کے1299 کارندوں کو گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے29 کروڑ 47 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔ ملزمان کے قبضہ سے20 کروڑ40 لاکھ نقدی،25 گاڑیاں، 364 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی۔77 تولے سونا، 181 مویشی،623 موبائل فونز بھی برآمد ہوئے۔ ملزمان کے قبضے سے117 کلاشنکوف،211 رائفلز،3494 پسٹلز برآمد، ترجمان نے بتایا کہ275 بندوقیں،76 ریوالور، 13 ہزار950 گولیاں بھی برآمد ہوئی ۔آئی جی پنجاب کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز تیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت ۔








