اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) پنجاب کے 16 مختلف شہروں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے انٹرنیشنل ڈویلپمینٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی اے) 200 ملین ڈالر فراہم کرے گی جس سے معاشرے کی ترقی اور اقتصادی شرح نمو کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ”پنجاب سٹیز پروگرام“ صوبے کے سولہ مختلف شہروں میں شفافیت اور احتساب کے عمل کو مذید …
پنجاب کے 16 شہروں کی ترقی کے لئے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن 200 ملین ڈالر فراہم کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) پنجاب کے 16 مختلف شہروں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے انٹرنیشنل ڈویلپمینٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی اے) 200 ملین ڈالر فراہم کرے گی جس سے معاشرے کی ترقی اور اقتصادی شرح نمو کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ”پنجاب سٹیز پروگرام“ صوبے کے سولہ مختلف شہروں میں شفافیت اور احتساب کے عمل کو مذید موثر بنائے گا








