علاقائی خبریں پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتما م ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی واک کل ہوگی کی طرف Muhammad Basharat - پیر, 14 اکتوبر 2024, 8:43 شام 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔14اکتوبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی واک منگل (15اکتوبر) کی صبح سنٹر سے وائس چانسلر آفس تک منعقد ہوگی۔ وائس چانسلر پروفیسر آگاہی واک میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے۔