علاقائی خبریں پنجاب یونیورسٹی میں کرسمس کی تقریبات(کل) ہوں گی، اعلامیہ کی طرف Khurram Sardar - جمعہ, 20 دسمبر 2024, 9:33 شام 106 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔20دسمبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرسمس تقریبات کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب کل بروز ہفتہ دوپہر 12بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی ۔ یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی و دیگر تقریب میں شرکت کریں گے۔