اسلام آباد ۔ 08دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پوری مسلم لیگ(ن) مفروروں کے پاس ڈیرے جمائے بیٹھی ہے، ستم ظریفی یہ ہے کہ قانون کو مطلوب لوگ بھی قانون سازی میں شامل ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سایٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جس طرح علاج …
پوری مسلم لیگ(ن) مفروروں کے پاس ڈیرے جمائے بیٹھی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پوری مسلم لیگ(ن) مفروروں کے پاس ڈیرے جمائے بیٹھی ہے، ستم ظریفی یہ ہے کہ قانون کو مطلوب لوگ بھی قانون سازی میں شامل ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سایٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جس طرح علاج کرانا ہر قیدی کا حق ہے اسی طرح اسی طرح جرم کا حساب لینا قانون کاحق اور تقاضا ہے۔








