پولارڈ کی جارحانہ ففٹی رائیگاں، بھارت نے کالی آندھی کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا

پروویڈینس۔ 7 اگست (اے پی پی) بھارت نے کالی آندھی کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، ریشبھ پانٹ اور ویرات کوہلی نے نصف سنچریاں بنا کر ٹیم کو فتح دلوائی، کیرن پولارڈ کی جارحانہ ففٹی …

پروویڈینس۔ 7 اگست (اے پی پی) بھارت نے کالی آندھی کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، ریشبھ پانٹ اور ویرات کوہلی نے نصف سنچریاں بنا کر ٹیم کو فتح دلوائی، کیرن پولارڈ کی جارحانہ ففٹی رائیگاں گئیِ، دیپک چھاہار نے 3 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ کرونل پانڈیا کو سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔