مظفرگڑھ۔ 13 جولائی (اے پی پی):پولیس تحفظ شیلٹر ہوم میں اب نابینا افراد کو بھی رہائش اور کھانا فری ملے گا اور تحفظ مرکز کے ذریعے نابینا افراد کےلئے پاکستان بھر میں سفر کیلئے 50% رعائت کے خصوصی کارڈز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں،ترجمان پولیس کے مطابق نابینا افراد نے ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے،یاد رہے کہ پولیس تحفظ شیلٹر ہوم …
پولیس تحفظ شیلٹر ہوم میں نابینا افراد کےلئے فری رہائش اور کھانا،

مزید خبریں
مظفرگڑھ۔ 13 جولائی (اے پی پی):پولیس تحفظ شیلٹر ہوم میں اب نابینا افراد کو بھی رہائش اور کھانا فری ملے گا اور تحفظ مرکز کے ذریعے نابینا افراد کےلئے پاکستان بھر میں سفر کیلئے 50% رعائت کے خصوصی کارڈز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں،ترجمان پولیس کے مطابق نابینا افراد نے ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے،یاد رہے کہ پولیس تحفظ شیلٹر ہوم میں خواجہ سراوں کو پہلے سے ہی فری رہائش اور کھانا دیا جا رہا ہے۔








