اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نےیوم پولیس شہدا ء پر کہا ہے کہ ہم ان بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پیرکو اپنے’’ایکس‘‘ پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری قوم کے امن کی بنیاد ہیں، وہ ہمارے حقیقی ہیرو ہیں ، ان کی جرأت …
پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،محمد حنیف عباسی
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نےیوم پولیس شہدا ء پر کہا ہے کہ ہم ان بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پیرکو اپنے’’ایکس‘‘ پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری قوم کے امن کی بنیاد ہیں، وہ ہمارے حقیقی ہیرو ہیں ، ان کی جرأت کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔









