اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر رانا محمد صفدر نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے تین کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے تین کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، رانا محمد صفدر

مزید خبریں