24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںپٹرولیم ایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کرنے کے بل پر قومی اسمبلی...

پٹرولیم ایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کرنے کے بل پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی رپورٹ پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):پٹرولیم ایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کرنے کے بل پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی جانب سے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں