اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام پہلی انٹر لوپ بلائنڈ تربیتی کیمپ برائے خواتین کےلئے قومی کھلاڑی (کل) جمعہ کو ایبٹ آباد روانہ ہوںگی۔ خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون سے شروع ہوگا جو 5 جولائی تک ایبٹ آباد میں جاری رہے گا۔
پہلا انٹر لوپ بلائنڈ تربیتی کیمپ برائے خواتین، قومی خواتین کھلاڑی (کل) ایبٹ آباد روانہ ہوںگی

مزید خبریں