لاہور۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے مسجد رحمت اللعالمین آکر تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر نے خادم حسین رضوی صاحب کے صاحبزادے سعد رضوی سے تعزیت کی اور انکے والد محترم کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔
پیرنورالحق قادری کی مسجد رحمت اللعالمین آکر تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی

مزید خبریں