اسلام آباد ۔12 اگست(اے پی پی) محکمہ موسمیات نے( آج) پیرکو اسلام آباد،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، پشاور،کوہاٹ، مردان، فیصل آباد،سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔جبکہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
پیرکو تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں