ماسکو۔ 10 اگست (اے پی پی) روسی ذرائع ابلاغ نے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک صدر کے درمیان ملاقات کو ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا ہے۔ روسی میڈیاکے مطابق دونوں رہنماﺅں نے گزشتہ سال نومبر میں ترکی کی جانب سے روسی لڑاکاطیارہ مارگرانے کے واقعہ کے بعد "المناک صفحے" کو الٹ دیا ہے۔ ایک روسی اخبار نے اپنے تبصرے میں لکھاہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیا ن ملاقات …
پیوٹن اور ترک صدر کے درمیان ملاقات ایک بڑا بریک تھروہے،روسی میڈیا

مزید خبریں
ماسکو۔ 10 اگست (اے پی پی) روسی ذرائع ابلاغ نے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک صدر کے درمیان ملاقات کو ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا ہے۔ روسی میڈیاکے مطابق دونوں رہنماﺅں نے گزشتہ سال نومبر میں ترکی کی جانب سے روسی لڑاکاطیارہ مارگرانے کے واقعہ کے بعد "المناک صفحے” کو الٹ دیا ہے۔ ایک روسی اخبار نے اپنے تبصرے میں لکھاہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیا ن ملاقات میں روس اور ترکی نے اپنے تمام تر تحفظات کو پس پشت ڈالنے پر اتفاق کیاہے اور اب تجارت، توانائی ،سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعلقات ایک مرتبہ پھر استوارہو جائیں گے۔








