واشنگٹن۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن امریکی اتحادی ممالک کے رہنماو¿ں کے ساتھ اپنی آئندہ ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ممکنہ طور پر زیادہ آسان ہو گی۔ ٹرمپ نے یہ بات اس تناظر میں کہی کہ نیٹو اجلاس میں انہیں پیوٹن سے ملاقات کے مقابلے میں بظاہر کہیں زیادہ سیاسی مشکلات کا سامنا …
پیوٹن سے ملاقات نیٹواجلاس سے آسان تر ہو سکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن امریکی اتحادی ممالک کے رہنماو¿ں کے ساتھ اپنی آئندہ ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ممکنہ طور پر زیادہ آسان ہو گی۔ ٹرمپ نے یہ بات اس تناظر میں کہی کہ نیٹو اجلاس میں انہیں پیوٹن سے ملاقات کے مقابلے میں بظاہر کہیں زیادہ سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا۔








