پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

102
Bilawal Bhutto Zardari

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو جاری بیان کے مطابق اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔