پی آئی اے آئندہ ماہ اسلام آباد سے مانچسٹر براہ راست پروازیں شروع کرے گی، ترجمان

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) آئندہ ماہ اسلام آباد سے مانچسٹر براہ راست پروازیں شروع کرے گی ، تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اگست 2025 سے پی آئی اے کی ہفتہ وار چار براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی ـ جس کے لئے بکنگ کا آغاز ہو گیا …

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) آئندہ ماہ اسلام آباد سے مانچسٹر براہ راست پروازیں شروع کرے گی ، تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اگست 2025 سے پی آئی اے کی ہفتہ وار چار براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی ـ جس کے لئے بکنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔

مزید خبریں